بال خورا
معنی
١ - ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں۔ "بڑی لڑکی کی پلکیں بال خورے نے غائب کر دی تھیں۔" ( ١٩٣٥ء، بھرے بازار میں، ٤٤ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بال' کے ساتھ فارسی مصدر خوردن سے مشتق صیغۂ امر 'خور' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے 'بال خور' مرکب بنا۔ اردو قواعد کے مطابق 'ا' لاحقہ بطور صفت لگنے سے 'بال خورا' مرکب بنا۔ ١٨١٦ء میں "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں۔ "بڑی لڑکی کی پلکیں بال خورے نے غائب کر دی تھیں۔" ( ١٩٣٥ء، بھرے بازار میں، ٤٤ )